PPSC has announced vacancies for the post of Lecturer in Islamiat in the Department of Higher Education Punjab for male and female. Recruitment for all the vacant seats will be after PPSC competitive examination and interview. To prepare for the test, the candidate must read the PPSC Islamiat lecturer past papers as many questions are repeated over and over again.
In this post we have shared all the questions and answers of PPSC Islamiat Lecturer 2011 past paper so that you can prepare well for the upcoming PPSC Islamiat lecturer test. All the questions and answers of PPSC islamait lecturer 2011 are genuine and fully solved.
PPSC Islamiat Lecturer Past Papers 2011
(A) النساء
(B) بنی اسرائیل
(C) التوبہ
(D) الکا فرون
View Answer
2. امام شافعیؒ نے قرآن پاک کی کس سورۃ کو انسانی ہدایت کے لیے کافی قرار دیا ہے؟
(A) البقرہ
(B) الحجرات
(C) النور
(D) العصر
View Answer
3. قرآن کی کس سورۃ کے درمیان میں بسم اللہ آ ئی ہے؟
(A) التحریم
(B) النمل
(C) الفرقان
(D) النحل
View Answer
4. کون سی سورۃ ہے جس کے آغاز میں بسم اللہ نہیں لکھی گئی؟
(A) الانفال
(B) التوبہ
(C) الم نشرح
(D) التغابن
View Answer
5. ما لِ غنیمت کی تقسیم کے متعلق احکام کس سورۃ میں ہیں؟
(A) التغابن
(B) الزمر
(C) الانفال
(D) الصف
View Answer
6. "الاتقان فی علوم القرآن" کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) ابن حجر عسقلانیؒ
(B) امام احمد بن حنبلؒ
(C) جلال الدین سیوطیؒ
(D) امین احسن اصلاحیؒ
View Answer
7. "الحاد مغرب اور ہم" کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) ڈاکٹر غلام مر تضیٰ ملک
(B) ڈاکٹر خالد علوی
(C) غلام جیلانی برق
(D) ڈاکٹر محمد حمیداللہ
View Answer
8. "تنقیحات" کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
(B) امین احسن اصلاحی
(C) ابوالحسن علی ندویؒ
(D) منظور نعمانی
View Answer
9. "اسلامی ریا ست" کے مصنف کا نام کیا ہے؟
(A) گوہرالرحمٰن
(B) امام ابن تیمیہؒ
(C) مناظر احسن گیلانی
(D) سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
View Answer
10. "تفسیر فی ظلال القرآن" کے مصنف کون ہیں؟
(A) محمد علی صابونی
(B) سید قطب شہیدؒ
(C) سر سید احمد خانؒ
(D) مفتی محمد شفیعؒ
View Answer
11. غزوہ بدر میں قریش مکہ کا سپہ سالار کون تھا؟
(A) عتبہ
(B) شیبہ
(C) ابوجہل
(D) ولید
View Answer
12. کس غزوہ میں نبی کریمؐ نے ” شاھت الوجوہ“ کہہ کر مٹھی بھر مٹی لشکر کفار کی طرف پھینکی؟
(A) الاحزاب
(B) حنین
(C) بدر
(D) اُحد
View Answer
13. سفر ہجرت میں نبی کریمؐ نے کس شخص کو کسریٰ کے کنگن پہنائے جانے کی خوشخبری سنائی؟
(A) سراقہ بن جعشم
(B) سراقہ بن مالک
(C) حضرت ابوبکرصد یقؓ
(D) حضرت عمرؓ
View Answer
14. رسولِ اکرمؐ کی قیادت میں آخری غزوہ کون سا تھا؟
(A) غزوہ حنین
(B) غزوہ تبوک
(C) غزوہ خیبر
(D) غزوہ فتح مکہ
View Answer
15. کس یہودی قبیلے نےغزوہ خندق میں مسلمانوں سے بدعہدی کی؟
(A) بنوقریظہ
(B) بنوقینقاع
(C) بنونضیر
(D) بنوہوازن
View Answer
16. بنی اسرائیل کے قبائل کی تعداد کیا تھی؟
(A) 15
(B) 10
(C) 12
(D) 14
View Answer
17. جالوت کو کس نبی نے قتل کیا؟
(A) حضرت موسیٰ علیہ السلام
(B) حضرت سلیمان علیہ السلام
(C) حضرت داؤد علیہ السلام
(D) حضرت یوسف علیہ السلام
View Answer
18. قرآن کریم پراعراب کس نے لگوائے؟
(A) حجاج بن یوسف
(B) حضرت عثمان غنیؓ
(C) حضرت علیؓ
(D) حضرت عمربن عبدالعزیزؓ
View Answer
19. واقعہ افک کس سورۃ میں بیان کیا گیا؟
(A) الحد ید
(B) بنی اسرائیل
(C) النور
(D) النساء
View Answer
20. . جنگ موتہ میں اسلامی لشکر کا سپہ سالار کن کو بنایا گیا؟
(A) حضرت خالد بن ولیدؓ
(B) حضرت زید بن حارثہؓ
(C) حضرت جعفر طیارؓ
(D) حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
View Answer
(A) حضرت زید بن حارثہؓ
(B) حضرت ابوموسیٰ الشعریؓ
(C) حضرت اسامہ بن زیدؓ
(D) حضرت خالد بن ولیدؓ
View Answer
22. حضرت خدیجہ الکبریٰؓ کے انتقال کے بعد سب سے پہلے حضور کے نکاح میں آئیں؟
(A) حضرت عائشہؓ
(B) حضرت سودہؓ
(C) حضرت زینبؓ
(D) حضرت صفیہؓ
View Answer
23. اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہ حضور صلى الله عليه وسلم کے وصال کے بعد زندہ رہیں؟
(A) 45 برس
(B) 50 برس
(C) 65 برس
(D) 20 برس
View Answer
24. محمد بن قاسم مشہور مسلمان سپہ سالار کا تعلق کس عرب قبیلے سے تھا؟
(A) بنوہوازن
(B) بنوثقیف
(C) بنوسعد
(D) بنوہاشم
View Answer
25. کس مسجد میں دو رکعت نماز ادا کرنے کا ثواب عمرے کے برابر ہے؟
(A) مسجد الحرام
(B) مسجد نبویؐ
(C) مسجد قباء
(D) مسجد قبلتین
View Answer
26. خطبہ حج کس مسجد میں دیا جاتا ہے؟
(A) مسجد نمرہ
(B) مسجد الحرام
(C) مسجد قرطبہ
(D) مسجد قباء
View Answer
27. حج کے دن کس میدان میں حاضری ضروری ہے؟
(A) میدان عرفات
(B) میدان منیٰ
(C) میدان مزدلفہ
(D) میدان بدر
View Answer
28. کس نبی کی اُمت سے مسلط شدہ عذاب ان کی توبہ کے باعث ٹل گیا؟
(A) قوم موسیٰ
(B) قوم لوط
(C) قوم یونس
(D) قوم ثمود
View Answer
29. قرآن مجید کی کس سورۃ میں قصہ ذوالقرنین بیان کیا گیا ہے؟
(A) حٰم السجدہ
(B) الکہف
(C) المجادلہ
(D) طٰہٰ
View Answer
30. ابوجہل کا اصل نام کیا تھا؟
(A) عمرو بن احمد
(B) عمرو بن ہشام
(C) حارث بن ہشام
(D) ہاشم بن عمرو
View Answer
31. حضرت شعیب کا وطن کو نسا تھا؟
(A) کنعان
(B) یروشلم
(C) مدین
(D) عراق
View Answer
32. حضرت موسیٰ کی دینی تربیت کس نے کی؟
(A) حضرت صالح علیہ السلام
(B) حضرت یحییٰ علیہ السلام
(C) حضرت شعیب علیہ السلام
(D) حضرت ابرہیم علیہ السلام
View Answer
33. قرآن نے کس کے گھروندے کو سب سے کمزور کہا ہے؟
(A) العنکبوت
(B) النحل
(C) النمل
(D) الذباب
View Answer
34. حضورﷺ کی صا جزادی حضرت زینبؓ کو ہجرت کرتے وقت نیزے سے کس نے زخمی کیا؟
(A) ابوسفیان
(B) وحشی
(C) ابوجندل
(D) ہباربن الاسود
View Answer
35. اسلام کی خاطر شہید ہونے والی پہلی خاتون کا نام ہے؟
(A) حضرت زینبؓ
(B) حضرت سمیہؓ
(C) حضرت اُم کلثومؓ
(D) حضرت صفیہؓ
View Answer
36. جنگ صفین کن دو گروہوں کے درمیان ہوئی؟
(A) حضرت علیؓ اور امیر معاویہؓ
(B) حضرت علیؓ اور خوارج
(C) امیر معاویہؓ اور حضرت حسنؓ حضرت
(D) حضرت علیؓ اورحضرت عائشہؓ
View Answer
37. حجتہ اللہ بالغہ کے مصنف کون ہیں؟
(A) شاہ ولی اللہ ؒ
(B) مجدد الف ثانیؒ
(C) حسین احمد مدنیؒ
(D) شاہ اسماعیل شہیدؒ
View Answer
38. کس صحابیِ رسولﷺ کا نام قرآن مجید میں آیا ہے؟
(A) حضرت زیدؓ
(B) حضرت ابوبکر صدیقؓ
(C) حضرت علیؓ
(D) حضرت حمزہؓ
View Answer
39. غزوہ بدر میں کتنے فرشتوں سے مسلمانوں کی نصرت کی گئی؟
(A) ایک ہزار
(B) پانچ سو
(C) دوہزار
(D) پانچ ہزار
View Answer
40. غزوہ بدر میں شیطان کس کے روپ میں ظاہر ہو کرمشرکین کے حوصلے بڑھاتا رہا؟
(A) سراقہ بن مالک
(B) سراقہ بن جعشم
(C) ابوجہل
(D) اُمیہ بن خلف
View Answer
(A) یہودیت
(B) ہندومت
(C) مجوسیت
(D) مسیحیت
View Answer
42. عقیدہ نروان کس کا عقیدہ ہے؟
(A) حضرت موسیٰ ؑ
(B) حضرت یحییٰ ؑ
(C) گوتم بدھ
(D) رام
View Answer
43. انجیل کی روایت کے مطابق حضرت مریمؑ کے منگیتر کا نام کیا تھا؟
(A) یوحنا
(B) یوسفؑ
(C) مرقس
(D) یوسف نجار
View Answer
44. حضرت عیسیٰ ؑ کو جس رومی گورنر کے حکم پر صلیب دیا جاتا تھا اس کا نام تھا؟
(A) ٹائٹسن
(B) پیلاطس
(C) فریڈرک
(D) ٹامسن
View Answer
45. 325ء میں نیقیاوی کونسل میں جس انجیل پر پابندی لگی اس کا نام تھا؟
(A) مٹتی
(B) توما
(C) بارناباس
(D) لوقا
View Answer
46. یہودی عبادت گاہ کو نام دیا جاتا ہے؟
(A) مندر
(B) پگوڈا
(C) سنیاگاگ
(D) میاہ
View Answer
47. بدھ مت میں مدفن کے لیے لفظ بولا جاتاہے؟
(A) قبر
(B) مڑھی
(C) اسٹوپا
(D) یادگار
View Answer
48. پرٹسٹنٹ فرقہ کے بانی کا نام تھا؟
(A) ہیگل
(B) مالتھس
(C) مارٹن لوتھر
(D) ٹالسٹائی
View Answer
49. زرتشت کا تعلق تھا؟
(A) شام
(B) اُردن
(C) ایران
(D) مصر
View Answer
50. پولوس نے نئے مذہبی عقائد کی بنیاد رکھی تھی؟
(A) مجوسیت میں
(B) کنفیوشش ازم میں
(C) میسیحت میں
(D) بدھ مت میں
View Answer
51. "جہادوقتال" کے الفاظ کا تعلق کس باب سے ہے؟
(A) افعال
(B) تفعیل
(C) مفاعلہ
(D) انفعال
View Answer
52. حجتہ البالغہ کا موضوع کیا ہے؟
(A) تفسیر
(B) تاریخ
(C) فلسفہ اخلاق و علم الکلام
(D) فقہ
View Answer
53. حدیثِ نبویؐ میں کس عمل کو چوٹی کا عمل قرار دیا گیا ہے؟
(A) نماز
(B) روزہ
(C) جہاد
(D) حج
View Answer
54. کون سا فرقہ عقیدہ خلق قرآن کا قائل تھا؟
(A) خوارج
(B) مجسمیہ
(C) معتزلہ
(D) مرجند
View Answer
55. قرآن مجید میں کس گروہ کو "مباھلتہ" کی دعوت دی گئی تھی؟
(A) یہود
(B) نصاریٰ
(C) مجوس
(D) مشرکین مکہ
View Answer
56. غزوہ تبوک میں مجاہدین نبی کریمﷺ کی قیادت میں کس کے خلاف نکلے؟
(A) روم
(B) شام
(C) حبشہ
(D) ایران
View Answer
57. بیوی کو محرمات سے تشبیہ دینے کو قرآنی اصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟
(A) ایلاء
(B) ظہار
(C) لعان
(D) خلع
View Answer
58. "ماسبق الکلام لاجلہ" نص کی کس قسم کی تعریف ہے؟
(A) عبارۃ النص
(B) اشارۃ النص
(C) اقتضاءالنص
(D) دلالۃ النص
View Answer
59. ختمِ نبوت کی آیت قرآنِ مجید کی سورہ مبارکہ میں ہے؟
(A) البقرہ
(B) آل عمران
(C) الاحزاب
(D) النحل
View Answer
60. پاکستان کی جامعات میں سے سب سے قدیم جامعہ کون سی ہے؟
(A) جامعہ پشاور
(B) جامعہ سندھ
(C) جامعہ پنجاب
(D) جامعہ کراچی
View Answer
(A) 1956ء
(B) 1971ء
(C) 1973ء
(D) 1980ء
View Answer
62. قرآن مجید میں کس جرم کو اللہ اور اُس کے رسول کے خلاف اعلانِ جنگ قرار دیا گیا؟
(A) احتکار
(B) ربا
(C) میسر
(D) زنا
View Answer
63. فاتح مصر کون تھے؟
(A) زید بن حارثہؓ
(B) ابو موسیٰ اشعریؓ
(C) عمرو بن العاصؓ
(D) عبداللہ بن عباسؓ
View Answer
64. مشکوۃ المصابیح کس فن کی کتاب ہے؟
(A) اصول فقہ
(B) متن حدیث
(C) اصول حدیث
(D) سیرت النبیﷺ
View Answer
65. مسلم ملک بوسنیا کس براعظم میں واقع ہے؟
(A) افریقہ
(B) ایشیا
(C) یورپ
(D) امریکہ
View Answer
66. سفرِ معراج میں رسولِ اکرم ﷺ کی ساتویں آسمان پر کس پیغمبر سے ملاقات ہوئی؟
(A) سیدنا موسٰیؑ
(B) سیدنا آدم ؑ
(C) سیدنا عیسٰیؑ
(D) سیدنا ابراہیمؑ
View Answer
67. قرآن مجید کس خلیفہٴ راشد کے دور میں جمع کیا گیا؟
(A) حضرت ابوبکر صدیقؓ
(B) حضرت عمر فاروقؓ
(C) حضرت عثمان غنیؓ
(D) حضرت علیؓ
View Answer
68. " السیا ستہ الشرعیۃ" کے مصنف کون ہیں؟
(A) ابن قیم
(B) ابن تیمیہ
(C) ابن قتیبہ
(D) ابن رشد
View Answer
69. " الفقہ علی المذاھب الاربعۃ" کس کی تصنیف ہے؟
(A) احمد مصطفٰی المراغی
(B) عبد الرحمٰن الجزیری
(C) دھبۃ الزحیلی
(D) یوسف القرضاوی
View Answer
70. شاہ ولی اللہ کے نزدیک قرآن مجید کی منسوخ آیات کی تعداد ہے؟
(A) 5
(B) 10
(C) 15
(D) 20
View Answer
71. مقدار مہر کے مقرر نہ ہونے کی سورت میں عورت کو کون سا مہر ملے گا؟
(A) مہر معتجل
(B) مہر مسٹمی
(C) مہر مثل
(D) مہر موجل
View Answer
72. "الرحیق المختوم" کا موضوع کیا ہے؟
(A) فقہ
(B) تفسیر
(C) علم الکلام
(D) سیرت
View Answer
73. " صلاۃ الخوف" کس موقع پر پڑھی جاتی ہے؟
(A) پریشانی کی حالت
(B) حالتِ جنگ
(C) زلزلہ اور سیلاب کے وقت
(D) سورج گرہن کے وقت
View Answer
74. امام غزالیؒ نے فلاسفہ کے ردوابطال میں کون سی کتاب لکھی؟
(A) تھافتہ التھافتہ
(B) المقاصد الفلاسفہ
(C) تھا فتہ الفلاسفتہ
(D) الرد علی المنطتیین
View Answer
75. حتی تنکح زوجا غیرہ قرآنی حکم کا اطلاق کس کی نوعیت پر ہوتا ہے؟
(A) مغلظہ
(B) رجعی
(C) بائنہ
(D) خلعہ
View Answer
76. مامون عباسی کے زمانے کس مسلم کی نگرانی میں یونانی فلسفہ کے تراجم کروائے گئے
(A) فارابی
(B) ابن رشد
(C) یعقوب الکندی
(D) ابن طفیل
View Answer
77. " حتی یعطوالجزیۃ عن یدوھم صغرون" آیت میں مذکور فعل یعطوا کا اعراب کیا ہے؟
(A) مجزوم
(B) منصوب
(C) مرفوع
(D) مجرور
View Answer
78. درج ذیل کتب میں اُصول تفسیر کی کتاب کون سی ہے؟
(A) التفسیروالمفسرون
(B) احکام القرآن
(C) الفوزالکبیر
(D) تفسیر بیضاوی
View Answer
79. "غلو فی الدین" سے کیا مراد ہے؟
(A) نیک اعمال کی تعداد و مقدار میں مبالغہ کرنا
(B) بے عملی کے ساتھ اپنے آپ کو اللہ کا چہیتا سمجھنا
(C) اللہ کی راہ میں بہت خرچ کرنا
(D) دینی علم کے حصول میں مبالغہ
View Answer
80. " ستون الکذب" سے کون لوگ مراد ہیں
(A) یہودی
(B) عیسائی
(C) منافقین
(D) ہندو
View Answer
81. امام رازی کی تفسیر کا نام کیا ہے؟
(A) تفسیر القرآن
(B) مفاتیح الغیب
(C) احکام القرآن
(D) معالم التنزیل
View Answer
82. یمین (قسم) کی کون سی قسم پر کفارہ لازم ہے؟
(A) یمین غموس
(B) یمین لغو
(C) فضول قسم
(D) یمین معقدہ
View Answer
83. کون سا شکار حالت احرام میں جائز ہے؟
(A) ہرن کا شکار
(B) سمندر کا شکار
(C) خشکی کا شکار
(D) جنگلی گائے کا شکار
View Answer
84. رہبانیت کی ابتدا کس نے کی؟
(A) یہود
(B) مجوسی
(C) سابئی
(D) عیسائی
View Answer
85. کون سی تفسیر " تفسیربالماثور" کا بہترین نمونہ ہے؟
(A) تفسیر القرآن العظیم
(B) مفا تیح الغیب
(C) تفسیرالکشاف
(D) تفسیرالخازن
View Answer
86. شاہ ولی اللہ کے فلسفے کا بنیادی نکتہ کیا ہے؟
(A) یونانی کے بجائے ایمانی فلسفہ
(B) ارسطو کے افکار کی عادلانہ تشریح
(C) افلاطون اورارسطو کے افکار میں تطبیق
(D) عقلیت پر مبنی ایک نئے فلسفے کی ابتداء
View Answer
87. "الاخلاق بالاحوال لا بالعلوم" کس مسلم فلسفی کا قول ہے؟
(A) علامہ اقبالؒ
(B) امام غزالیؒ
(C) شاہ ولی اللہ ؒ
(D) ابن رشد
View Answer
88. علامہ اقبال کے خطبات پر مبنی کتاب کا اصل نام کیا ہے؟
(A) خطبات اقبال
(B) Lecturers of Iqbal
(C) تشکیل جدید کے اقبال کے خطبات
(D) Reconstruction of Religious thought in Islam
View Answer
89. کس کا قول ہے؟ Knowledge is the highest good
(A) سقراط
(B) ارسطو
(C) افلاطون
(D) علامہ اقبال
View Answer
90. سقراط کی تمام تر شہرت کی بنیاد اور اس کا ہونہار شاگرد بنا؟
(A) زینوقون
(B) افلاطون
(C) ارسطو
(D) پرونا گوراس
View Answer
91. "خلق افعال العباد" (آدمی اپنے اعمال کا خود خالق ہے) کس کا نظریہ ہے؟
(A) ماتریدیہ
(B) معتزلہ
(C) اشاعرہ
(D) مرجہٴ
View Answer
92. قاعداعظم ؒ کا مزار کس شہر میں ہے؟
(A) کو ئٹہ
(B) پشاور
(C) کراچی
(D) لاہور
View Answer
93. قرآن مجید میں سب سے زیادہ تذکرہ کس پیغمبر کا ہے؟
(A) سیدنا ابراہیم
(B) سیدنا موسٰی
(C) سیدنا عیسٰی
(D) سیدنا نوح
View Answer
94. مندجہ ذیل حروف میں سے جازم فعل مضارع کون سا حرف ہے؟
(A) ان
(B) کی
(C) لم
(D) فی
View Answer
95. "انھم فتیۃ آمنوا بربھم" ایمان اور استقامت کے حوالے سے نوجوانوں کے گروہ کا یہ تذکرہ کس سورۃ میں ہوا ہے؟
(A) البقرہ
(B) النور
(C) الکہف
(D) الاحزاب
View Answer
96. انیسویں صدی کے آغاز تک خلافت اسلامیہ کا تعلق کس سے رہا؟
(A) مصر
(B) ترکی
(C) انڈونیشیا
(D) عراق
View Answer
97. قرآن مجید میں " احسن القصص" کس سورۃ میں بیان کیا گیا ہے؟
(A) الکہف
(B) الاعراف
(C) یوسف
(D) نوح
View Answer
98. آخری مغل حکمران کا نام ہے؟
(A) اکبر
(B) بہادر شاہ ظفر
(C) اورنگ زیب عالمگیر
(D) جہانگیر
View Answer
99. الم ذلک الکتب لاریب فیہ آیت میں مذکور ذلک الکتب کون سا مرکب ہے؟
(A) مرکب اضافی
(B) مرکب اشاری
(C) مرکب عددی
(D) مرکب توصیفی
View Answer
100. "وقاتلوھم حتی لا تکون فتنتہ" آیت میں مذکور لفظ قاتلوا کون سا فعل ہے؟
(A) ماضی
(B) مضارع
(C) امر
(D) نہی
View Answer